Get Alerts

یو این ایچ سی آر کا ایران جنگ سے بچنے والے شہریوں کے لیے محفوظ راستے کا مطالبہ

یو این ایچ سی آر کا ایران جنگ سے بچنے والے شہریوں کے لیے محفوظ راستے کا مطالبہ

نیویارک : اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد بڑی تعداد میں لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں اور انہیں محفوظ راستہ فراہم کیا جانا چاہیے۔

ادارے نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کو ایک بڑا انسانی بحران قرار دیا۔ یو این ایچ سی آر کے سربراہ نے بتایا کہ افغانستان اور پاکستان میں سرحدی جھڑپوں نے بھی ہزاروں خاندانوں کو بے گھر کیا، جبکہ متاثرہ علاقوں میں پہلے ہی تقریباً 2.5 کروڑ مہاجرین اور بے گھر افراد موجود ہیں۔

ٹیگز: