Get Alerts

آرامکو نے تیل کی ترسیل کے لیے شپمنٹس ینبع بندرگاہ کی طرف منتقل کر دی

آرامکو نے تیل کی ترسیل کے لیے شپمنٹس ینبع بندرگاہ کی طرف منتقل کر دی

ریاض: سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی آرامکو نے تیل کی فراہمی کے تسلسل اور حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اپنی کچھ آئل شپمنٹس بحیرۂ احمر کی بندرگاہ ینبع کی طرف منتقل کر دی ہیں۔

سعودی سرکاری ٹی وی کے مطابق آرامکو خطے میں موجود حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور صورتحال کے مطابق فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ جیسے ہی حالات مستحکم ہوں گے، تیل کی ترسیل اور دیگر آپریشنز کو معمول کے مطابق بحال کر دیا جائے گا۔ 

ٹیگز: