Get Alerts

27 ویں آئینی ترمیم ملک کے مفاد میں؛وزیراعظم شہباز شریف

 27 ویں آئینی ترمیم ملک کے مفاد میں؛وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد :وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ اقدام ملک کے وسیع مفاد میں ہے اور اس کے لیے سب نے مل کر کوشش کی۔

وزیراعظم نے قائد نواز شریف، صدر آصف زرداری اور اتحادی جماعتوں کے سربراہان کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ مشاورت اور تعاون سے ملک کی سیاسی و معاشی سمت مستحکم ہوئی ہے۔

ٹیگز: