Get Alerts

پاکستان کا شاہین تھری کا کامیاب تجربہ 

پاکستان کا شاہین تھری کا کامیاب تجربہ 
سورس: File

راولپنڈی : پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق تجربے کا مقصد ہتھیاروں کے نظام کے مختلف ڈیزائن اور تکنیکی پیرامیٹرز کو جائزہ لینا تھا۔