شان مسعوداور شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی کا فیصلہ ہوگیا، شان مسعود ٹیسٹ اور  شاہین آفریدی ٹی ٹوینٹی کی ذمہ داری   نبھائیں گے 

 شان مسعوداور شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی کا فیصلہ ہوگیا، شان مسعود ٹیسٹ اور  شاہین آفریدی ٹی ٹوینٹی کی ذمہ داری   نبھائیں گے 

لاہور:شان مسعوداور شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی کا فیصلہ ہوگیا۔ شان مسعود ٹیسٹ اور  شاہین آفریدی ٹی ٹوینٹی کے کپتان مقرر کردئیے گئے۔ 

پی سی بی نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان اور شاہین آفریدی کو ٹی ٹوینٹی کا کپتان مقرر کیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے دونوں فارمیٹ کے نئے کپتانوں کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا گیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق شان مسعود کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جب کہ شاہین آفریدی ٹی ٹوینٹی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ون ڈے ٹیم کےکپتان کا اعلان بعد میں کیا جائےگا۔

مصنف کے بارے میں