"کنگز سکواڈ کا شان دار کپتان"،کراچی کنگز نے شان مسعود کو اہم ذمہ داری سونپ دی 

کراچی : کراچی کنگز نے شان مسعود کو اہم ذمہ داری سونپ دی  ہے۔ کراچی کنگز نے ٹویٹ میں پی ایس ایل 9 کے نئے نئے کپتا ن کے بارے میں بتایا ہے۔ کراچی کنگز نے   ٹویٹ میں  شان مسعود کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے   ۔

کراچی کنگز نے  ٹویٹ میں   کہا ہےکہ  کنگز سکواڈ کا شان دار کپتان۔کراچی کنگز کی ٹیم نے شان مسعود کو اس سال ملتان سے ٹریڈ پر حاصل کیا تھا۔

41b02083647cec4fa452f29172293ef5


پچھلے ایڈیشن میں کراچی کنگز کی قیادت کرنے والے عماد وسیم اب اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ ہیں۔واضح رہے کہ شان مسعود پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی کپتانی کر چکے ہیں۔

مصنف کے بارے میں