جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 2 دہشت گرد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: جنوبی وزیرستان کے ضلع میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ کے ساتھ بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔

دہشتگرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، علاقے میں پائے جانے والے کسی دوسرے دہشت گرد کو ختم کرنے کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے۔

مصنف کے بارے میں