ماڈل سویرا شیخ نے گھر بسانے کا فیصلہ کردیا

لاہور : پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ نے اگست کے آخر میں منگنی کا اعلان کر دیا۔

ماڈل سویرا شیخ نے گھر بسانے کا فیصلہ کردیا

لاہور : معروف پاکستانی و ماڈل سویرا شیخ نے اگست کے آخر میں منگنی کا اعلان کر دیا۔ 

ذرائع کے مطابق سویرا شیخ نے لندن میں مقیم بزنس مین سے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے دونوں کی منگنی کی تقریب رواں ماہ کے آخر میں لندن میں ہی ہو گی جس میں دونوں کے خاندان شریک ہوں گے۔ توقع ہے کہ سویرا شیخ 2017ءکے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی۔