راجہ ریاض کے پاس نگران وزیراعظم کیلئے کچھ نام ہیں ،انہوں نے  اپوزیشن اراکین سے مشاورت بھی کی ہے:ملک احمد خان 

 راجہ ریاض کے پاس نگران وزیراعظم کیلئے کچھ نام ہیں ،انہوں نے  اپوزیشن اراکین سے مشاورت بھی کی ہے:ملک احمد خان 

اسلام آباد :ن لیگی رہنما ملک احمد خان کاکہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے پاس نگران وزیراعظم کیلئے کچھ نام ہیں اور انہوں نے اس سلسلے میں اپوزیشن اراکین سے مشاورت بھی کی ہے۔


ملک احمد خان نے نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے کہاکہ   اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے پاس نگران وزیراعظم کیلئے کچھ نام ہیں اور انہوں نے اس سلسلے میں اپوزیشن اراکین سے مشاورت بھی کی ہے۔


انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ میری راجہ ریاض  سے بات ہوئی  اور میں نے جو بات جانتا ہوں   کچھ نام جو ان کے پاس  ہیں  انہوں نے اپنے دوستوں کے ساتھ مشورہ  بھی کیا ہے ۔

ان کے پاس  لسٹ  ہے۔ میں یہ کہوں گاکہ راجہ ریاض کو سائرہ بانو سے بھی ان پٹ لینی چاہئے تھی ۔

مصنف کے بارے میں