اتحادی حکومت نے کم ترین مدت میں بدترین گورننس کا ریکارڈ توڑ دیا: سراج الحق

اتحادی حکومت نے کم ترین مدت میں بدترین گورننس کا ریکارڈ توڑ دیا: سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق  کاکہنا ہے کہ  اتحادی حکومت نے کم ترین مدت میں بدترین گورننس کا ریکارڈ توڑ دیاہے۔ا میر جماعت اسلامی سراج الحق کاکہنا ہےکہ   اتحادی حکومت نے کم ترین مدت میں بدترین گورننس کا ریکارڈ توڑ دیاہے۔

انہوں نے کہا کہ    حکمرانوں نے 16ماہ میں قرضے لیے ، اپنے کیسز معاف کرائے۔   حکمران ایئرپورٹس، سٹیل ملز، موٹرویز کے سودے کر رہے ہیں۔ حکمرانوں کا بس چلے تو پورا ملک بیچ دیں، بس اقتدار چاہیے۔


  پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی نے غریبوں کو بجلی کے جھٹکے دیے، پٹرول بم گرائے، ہر پاکستانی کا فرض ہے کہ فرسودہ نظام کے خلاف جدوجہد کرے۔

مصنف کے بارے میں