Get Alerts

شوہر کے قتل میں سزا یافتہ خاتون سمیت چار افراد عمر قید سے بری

شوہر کے قتل میں سزا یافتہ خاتون سمیت چار افراد عمر قید سے بری

لاہور: شوہر کے قتل میں سزا یافتہ خاتون سمیت چار افراد عمر قید سے بری ،تین برس قید کے بعد چاروں افراد کو عدم شہادت کی بنیاد پر بری کیا گیا۔جسٹس مظہر اقبال سدھو نے چاروں افراد کی بریت کا فیصلہ سنایا۔
زارہ بی بی، وسیم، عدنان اور فاروق کو رہا کرنے کا حکم ،چاروں افراد کیخلاف تھانہ نواں کوٹ میں شہباز احمد کے قتل کا مقدمہ درج تھا۔