Get Alerts
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی چپل ٹوٹ گئی ،اس مشکل کے موقعے پر کپتان کے کام آئے عثمان ڈار ، جس کے بعد عثمان ڈار نے اپنی چپل دے کر عمران خان کی مشکل آسان کی ۔ عثمان ڈار خود ننگے پاﺅں اپنی گاڑی تک گئے ۔