امیتابھ بچن کی فلم ”سرکار 3“ کب ریلیز ہوگی

ممبئی: بالی ووڈ فلمساز رام گوپال ورما نے اپنی نئی آنیوالی فلم ”سرکار 3 “ کی ریلز کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم پہلے 17 مارچ کو ریلز کی جا رہی تھی جو کہ توسیع کے بعد اب 7 اپریل کو ریلز ہوگی۔

امیتابھ بچن کی فلم ”سرکار 3“ کب ریلیز ہوگی

ممبئی: بالی ووڈ فلمساز رام گوپال ورما نے اپنی نئی آنیوالی فلم ”سرکار 3 “ کی ریلیز کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم پہلے 17 مارچ کو ریلز کی جا رہی تھی جو کہ توسیع کے بعد اب 7 اپریل کو ریلیز ہوگی۔

سرکار سریز کی تیسری فلم میں بالی ووڈ سابق کنگ امیتابھ بچن مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ دیگر معروف اداکار جیکی شروف ، منوج باجپائی، رونت روئے اور یامی گوتم بھی اس فلم میں جلوہ گر ہونگے۔ یاد رہے کہ یہ فلم ہدایت کار رایم گوپال روما کی سرکار سریز کا تیسرا ایڈیشن ہے، پہلی فلم ”سرکار“ 2005میں ریلز ہوئی جبکہ 2008 میں اسی فلم کا سیکول ”سرکار 2“ کے نام سے ریلز کیا گیا تاہم اب تیسری فلم بھی رواں سال 7 اپریل کو ریلیز ہوگی۔