شہباز شریف لاہور سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیاب

شہباز شریف لاہور سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیاب

لاہور: لاہور کے حلقہ این اے 123 سے شہباز شریف کامیاب قرار پائے ہیں۔

حلقہ این اے 123  کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق  ن لیگی رہنما شہباز شریف 63953 ووٹ لیکر کامیاب قرارپائے ہیں۔

 افضال عظم پاہٹ 48486ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

اسی طرح پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 158 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق شہباز شریف 38642 ووٹ لے کرکامیاب ہوئے۔

آزاد امیدوار چوہدری یوسف علی 23847 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

مصنف کے بارے میں