Get Alerts

 آدھے گھنٹے میں نتائج کا اعلان نہ کرنے پر سخت کارروائی کی جائے گی: الیکشن کمیشن کی نتائج جاری نہ کرنے پر انتباہ جاری

 آدھے گھنٹے میں نتائج کا اعلان نہ کرنے پر سخت کارروائی کی جائے گی: الیکشن کمیشن کی نتائج جاری نہ کرنے پر انتباہ جاری
سورس: file

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے نتائج جاری نہ کرنے پر انتباہ جاری کردیا.

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تمام صوبائی الیکشن کمشنر،اور آر اوز آدھے گھنٹے میں نتائج کا اعلان کریں۔ آدھے گھنٹے میں نتائج کا اعلان نہ کرنے پر سخت کارروائی کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن کے ترجمنا کا کہنا ہے کہ مختلف میڈیا چینلز پر الیکشن کمیشن زرائع سے نتائج چلائے جارہے ہیں۔نتائج کے بارے میں چلائے جانے والے بیانات الیکشن کمیشن نے جاری نہیں کیے۔ 

ٹیگز: