این اے 129: میاں محمد اظہر 1 لاکھ سے زائد ووٹ لے کر کامیاب

این اے 129: میاں محمد اظہر 1 لاکھ سے زائد ووٹ لے کر کامیاب

لاہو: لاہور کے حلقہ  این اے 129 میں آزاد امیدوار میاں محمد اظہر 1 لاکھ 3 ہزار 718 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 سے پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کے والد   میاں محمد اظہر 1 لاکھ 3 ہزار 718 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر  رہے۔


جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار محمد نعمان71540ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

مصنف کے بارے میں