الیکشن 2024، نواز شریف ہار گئے

الیکشن 2024، نواز شریف ہار گئے
سورس: file

مانسہرہ: این اے 15 مانسہرہ سے آزاد امیدوار نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو شکست دے دی۔ 

این اے 15 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق نواز شریف 90 ہزار ووٹ لیکر دوسرے نمبر ہیں۔

غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار شہزاد محمد گشتاسپ خان 1 لاکھ 10 ہزار ووٹوں کیساتھ  کامیاب ہو گئے۔ 

مصنف کے بارے میں