این اے 115، ن لیگ کو بڑا اپ سیٹ، جاوید لطیف ہار گئے

این اے 115، ن لیگ کو بڑا اپ سیٹ، جاوید لطیف ہار گئے

شیخوپورہ: شیخوپورہ کے حلقہ این اے 115 سے ن لیگی رہنما جاوید لطیف ہار گئے، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار خرم شہزاد ورک جیت گئے۔

 شیخوپورہ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 115 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار خرم شہزاد ورک ایک لاکھ 26 ہزار 349 ووٹ لے کر  کامیاب رہے۔ 

جبکہ دوسری جانب مسلم لیگ ن کےسینئر رہنما جاوید لطیف 88ہزار 125 ووت لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

مصنف کے بارے میں