Get Alerts

نواز شریف کی آزاد امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کو مل کر حکومت بنانے کی پیشکش

نواز شریف کی آزاد امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کو مل کر حکومت بنانے کی پیشکش
سورس: File

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف نے کہا کہ ملک میں استحکام کے لیے کم از کم 10 سال چاہئیں۔ سب کو کہتا ہوں کہ پاکستان کے لیے سب مل جل کر بیٹھیں۔ جن کو بھی مینڈیٹ ملا ہے پارٹی ہو یا فرد سب کا احترام کرتے ہیں۔ دل کی گہرائیوں سے احترام کرتے ہیں۔ 

ماڈل ٹاؤن لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے نواز شریف نے کہا کہ سب کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیں مل کر بیٹھیں ملک کو بحران سے نکالیں۔ 

ٹیگز: