وزیر اعظم کا فیصلہ زرداری یا نوازشریف نہیں ریاست کرے گی : سینئر صحافی

وزیر اعظم کا فیصلہ زرداری یا نوازشریف نہیں ریاست کرے گی : سینئر صحافی

اسلام آباد : سینئر صحافی اور اینکر پرسن نجم ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے اگلے وزیر اعظم کا فیصلہ صرف نواز شریف یا زرداری نہیں کریں گے بلکہ ریاست کرے گی۔ 

نیو نیوز کی خصوصی الیکشن ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے نجم ولی خان نے کہا کہ فیصلہ ہو چکا ہے ۔ ریاست طے کرچکی ہے کہ ملک ایسے ہی چلنا ہے اور اب اس پر صرف عملدر آمد ہونا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ نوازشریف سوموار تک تین دن بہت اہم ہیں اور پی ٹی آئی کے آزاد ارکان جس طرف جائیں گے اس کے بعد ہی فیصلہ ہوسکے گا۔ 

مصنف کے بارے میں