Get Alerts

سوشل میڈیا پر نامناسب تبصرہ کرنے پر برطانوی وزیر صحت عہدے سے فارغ

سوشل میڈیا پر نامناسب تبصرہ کرنے پر برطانوی وزیر صحت عہدے سے فارغ

لندن: برطانوی وزیر صحت اینڈریو گیون کو اپنے حلقے کے عوام اور پارلیمنٹ کے ارکان کی توہین کرنے والے واٹس ایپ پیغامات بھیجنے پر وزارت سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ان کی پارٹی رکنیت بھی معطل کر دی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیر صحت نے ایک بوڑھی خاتون کی جانب سے مسئلے کے حل کے مطالبے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ وہ خاتون اگلے انتخابات سے پہلے مر جائیں گی۔ اس واقعے کے بعد اینڈریو گیون نے اپنے پیغامات پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے نامناسب تبصرے پر شرمندہ ہیں اور اگر کسی کو تکلیف پہنچی ہے تو وہ معذرت خواہ ہیں۔

ٹیگز: