Get Alerts

پاکستانی فنکاروں کی سفر کے دوران لی گئیں دلچسپ تصاویر

پاکستانی فنکاروں کی سفر کے دوران لی گئیں دلچسپ تصاویر

پاکستانی شوبز انڈسٹری روز بروز وسیع ہوتی جارہی ہے،اس کا سہرا پرانے اداکاروں کے ساتھ نئے اداکاروں کو بھی جاتا ہے ،انڈسٹری کے تمام فنکار مل کر  اسے مزید وسعت دینے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔یہاں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کی سفرکے دوران لی گئیں  دلچسپ تصاویر پیش کی جارہی ہیں۔