مسافر بس نہر میں جا گری، 3 مسافر جاں بحق، 17 زخمی

 مسافر بس نہر میں جا گری، 3 مسافر جاں بحق، 17 زخمی
سورس: file

بہاولپور: صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں نوشہرہ جدید کے قریب مسافر بس نہر میں جا گری جس کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے۔

ریسکیوذرائع کے مطابق بس کو حادثہ صبح 5 بجے پیش آیا جب وہ یوٹرن پر مڑنے کی کوشش میں نہر میں جا گری، نہر میں مزید لوگوں کی تلاش جاری ہے۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو بہاول وکٹوریہ اسپتال لایا گیا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں