Get Alerts

تیل ڈپوؤں پر حملوں کے بعد زہریلی فضا کا سامنا ہے، ایرانی وزارت خارجہ

تیل ڈپوؤں پر حملوں کے بعد زہریلی فضا کا سامنا ہے، ایرانی وزارت خارجہ

تہران: ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران کو آئل ڈپوؤں اور تیل کی تنصیبات پر زہریلی فضا کا سامنا ہے۔ ترجمان کے مطابق فضاء میں خطرناک اور زہریلے مادے پھیل گئے ہیں، جو عوام کی صحت اور زندگی کے لیے خطرہ ہیں۔

ایرانی حکام نے بتایا کہ اسرائیل نے متعدد آئل ریفائنریوں اور تہران کے قریب شاہران آئل ڈپو کو نشانہ بنایا۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ حملوں کے بعد ماحولیاتی اور انسانی خطرات میں اضافہ ہوا ہے اور فضائی آلودگی سے شہریوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

ٹیگز: