ا ربازخان اور ملا ئکہ ایک بار پھر قریب آگئے

ا ربازخان اور ملا ئکہ ایک بار پھر قریب آگئے

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ ملائکہ اوراربازطلاق کے بعد ایک بار پھر قریب آگئے۔


معروف بھارتی اداکارہ ملائکہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بہت سی تصاویر شئیر کیں جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کی 15 ویں سالگرہ کے موقع پربیٹے کو مبادکیاد دی ۔

بیٹے کی سالگرہ کے موقع ملائکہ اور ارباز ایک ساتھ نظر آئے۔دونوں نے مل کر اس موقع کو خاص بنانے کیکوشش کی۔

My baby is a big boy now.happy bday my jaan.love u to the moon n back my arhaan #15today????????????????????????????????

A post shared by Malaika Arora Khan (@malaikaarorakhanofficial) on

یاد رہے کہ ملائکہ اور ارباز کے درمیان طلاق واقع ہو چکی ہے لیکن اس کے بادجوددونوں نے اپنے اختلافات ایک طرف رکھ کر بیٹے ارہان کی سالگرہ کو یادگار بنا دیا۔