Get Alerts

پیپلزپارٹی کو بڑا جھٹکا ،اہم رکن اسمبلی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت 

پیپلزپارٹی کو بڑا جھٹکا ،اہم رکن اسمبلی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت 

لاہور: پیپلزپارٹی کے سابق رکن اسمبلی انجینئر ملک بلال کھر نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان سے ملاقات کر کے اپنے ساتھیوں سمیت (ن) لیگ میں شمولیت کااعلان کردیا ۔

 ملک بلال کھر 2008سے 2013تک مظفر گڑھ سے ایم پی اے رہے ہیں۔