Get Alerts

 خوشی ہو رہی ہے کہ  پنجاب کے بڑے عہدے پر پیپلزپارٹی کا جیالا آیا ،   ملک کے لئے ضروری ہے کہ پیپلزپارٹی  سیاسی جگہ واپس لے: بلاول بھٹو

 خوشی ہو رہی ہے کہ  پنجاب کے بڑے عہدے پر پیپلزپارٹی کا جیالا آیا ،   ملک کے لئے ضروری ہے کہ پیپلزپارٹی  سیاسی جگہ واپس لے: بلاول بھٹو

لاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو  کا کہنا ہے کہ بہت خوشی ہو رہی ہے کہ  پنجاب کے بڑے عہدے پر پیپلزپارٹی کا جیالا آیا ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  بہت خوشی ہو رہی ہے کہ  پنجاب کے بڑے عہدے پر پیپلزپارٹی کا جیالا آیا ہے۔

ان کاکہنا تھاکہ   ملک کے لئے ضروری ہے کہ پیپلزپارٹی  سیاسی جگہ واپس لے ۔انہوں نے مزید کہا کہ  پنجاب میں ورکرز کو عزت دیں گے ۔ امید ہے گورنر پنجاب عوام کی نمائندگی کریں گے۔

ٹیگز: