Get Alerts

پاکستانی کھلاڑی محمدسجاد نے تاریخ رقم کردی

Muhammad Sajjad,Snooker,National Snooker Champion,

پاکستانی کھلاڑی محمد سجاد نے تاریخ رقم کر دی ،نامورکیوئسٹ کراچی میں جاری نیشنل اسنوکرچیمپین شپ کےدوران 147کابریک کھیلنےمیں کامیاب ہوگئے۔

محمدسجادنیشنل اسنوکرچیمیپن شپ کی تاریخ میں یہ کارنامہ انجام دینےوالےپہلےکھلاڑی ہیں جبکہ مجموعی طورپردوسرےپاکستانی ہیں۔

اس سےپہلے2008کی ایشین چیمپین شپ میں صالح محمدنےپاکستان کی جانب سے 147کابریک کھیلاتھا۔