Get Alerts

اسلام آباد کے سینٹورس مال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا 

اسلام آباد کے سینٹورس مال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا 
سورس: File

اسلام آباد: اسلام آباد کے سینٹورس مال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔مال کو سیل کردیا گیا ہے ۔ 

 نیو نیوز کے مطابق ایک بیان میں چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان نے کہا کہ دو گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آپریشن میں فائر بریگیڈ، پاکستان نیوی، پاکستان ایئر فورس اور ریسکیو 1122 نے حصہ لیا۔