تیز آندھی اور بارش ,  200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے،بجلی کی  بندش سے شہریوں کومشکلات کاسامنا

  تیز آندھی اور بارش ,  200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے،بجلی کی  بندش سے شہریوں کومشکلات کاسامنا

لاہور:شہر کے مختلف علاقوں تیز آندھی اور بارش سے  بجلی کاترسیلی نظام بری طرح متاثر ہوگیا۔بجلی کی بندش کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑا ۔

 شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی، تیز بارش کی وجہ سے  بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہوگیا۔


لیسکو کے 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔ فیڈر ٹرپ ہونے اور دیگر تکنیکی خرابیوں کی وجہ سے متعدد علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔

 بجلی کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مصنف کے بارے میں