Get Alerts

صرف امریکا ہی نہیں ،ایران کا ایک اور چھپا دشمن کھل کر سامنے آگیا خطرناک بیان جاری کر دیا

صرف امریکا ہی نہیں ،ایران کا ایک اور چھپا دشمن کھل کر سامنے آگیا خطرناک بیان جاری کر دیا

پیرس :امریکہ میں فرانس کے سفیر کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کے بارے میں دوبارہ مذاکرات کی حمایت نہیں کرتا
تفصیلات کے مطابق امریکہ میں فرانس کے سفیر جیرارڈ اراوڈ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران اورگروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ہونے والے سمجھوتے کی فائل دوبارہ نہیں کھولنا چاہتا۔
اس سے قبل ایک امریکی سفارت کار کے حوالے سے دعوی کیا تھا کہ فرانس اور برطانیہ، واشنگٹن کے مقاصد کی تکمیل کے لئے امریکییوں کے بقول ایٹمی سمجھوتے میں نقص کو دور کرنے کے لئے ایران پر دباو  ڈالنے پر مائل ہیں ۔ جیرارڈ اراوڈ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ فرانس، ایٹمی سمجھوتے پر دوبارہ مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا کہا کہ اس سمجھوتے پر اسی طرح عمل درآمد جاری رہےگا۔
فرانس کے وزیر خارجہ جان ایو لو ڈریان نے بھی کہا ہے کہ ٹرمپ اور ان کی حکومت کا ایٹمی سمجھوتے کے خلاف جاری موقف ، ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان سمجھوتے کو خطرے میں ڈال سکتا ہے-