اسلام آباد: جرمن خاتون ڈاکٹر رتھ فاؤ کے انتقال پر عمران خان نے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا انہیں ان کی موت کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا بلاشبہ وہ بے لوث شخصیت کی مالک تھیں۔ ان کی موت سے پیدا ہونے والا خلاء کو کبھی پر نہیں کیا جا سکے گا ۔
Saddened to learn of Dr Ruth Pfau's passing. Her spirit of selfless dedication leaves a void that will be difficult to fill.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 10, 2017
عمران خان نے دیر میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے فوجی جوانوں کو نہیں بھولنا چاہیے جنہوں نے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
We must never forget our soldiers who lay down their lives fighting terrorists. We salute our four brave soldiers martyred in Dir.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 10, 2017
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں