پی آئی اے کا یوم آزادی پر مسافروں کیلئے تحفہ، ٹکٹوں میں بڑی رعایت کا اعلان

پی آئی اے کا یوم آزادی پر مسافروں کیلئے تحفہ، ٹکٹوں میں بڑی رعایت کا اعلان
سورس: File

راولپنڈی: پی آئی اےنے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعایت کا اعلان کر دیا۔ 


14 اگست کو پی آئی اے کی تمام اندرون ملک پروازوں پر 14 فیصد رعایت ہوگی۔


 ترجمان پی آئی اے  کے مطابق اندرون ملک سفر کرنے والے مسافر رعایتی ٹکٹ فوری طور پر حاصل کرسکتے ہیں۔


پی آئی اے کی ترجمان نے کہا کہ رعائتی ٹکٹ صرف 14 اگست کو سفر کرنے کے لئے موثر ہوں گے۔ 

مصنف کے بارے میں