ملتان، ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان ٹیم نے 281 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 107 رنز سے پہلی اننگز کا آغاز کیا ۔
انگلینڈ کےخلاف ملتان میں جاری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنائے انگلینڈ کی پوری ٹیم 281 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی لیکن تاحال انگلینڈ کو 174 رنز کی برتری حاصل ہے ۔
خیالل رہے کہ میچ کے پہلے روز پاکستان ٹیم کے عبداللہ شفیق اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا لیکن 5 رنز پر امام الحق بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوگئے۔ اس کے بعد عبداللہ شفیق بھی 14 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے تھے ۔