Get Alerts

سابق وزیراعظم محمدنوازشریف نے چکنائی اورتلی ہوئی چیزوں کوترک کردیا

سابق وزیراعظم محمدنوازشریف نے چکنائی اورتلی ہوئی چیزوں کوترک کردیا
کیپشن: فائل فوٹو

لاہور:سابق وزیراعظم محمدنوازشریف نے چکنائی اورتلی ہوئی چیزوں کوترک کردیا۔

ذرائع کے مطابق آج کے روزانہوں نے کہا کہ ناشتہ میں سادہ سلائزاوربغیرنمک مرچ کے کے آملیٹ اورپھیکی چائے پی۔نوازشریف کابلڈپریشراورشوگرپرہیزسے نارمل ہوگئی۔

سابق وزیراعظم جیل میںہشاش بشاش،طبیعت خوشگوار رہی جبکہ گھرسے ناشتہ ،دوپہراوررات کاکھانے کی تیاری میں مریم نوازکی خاص نظر،پرہیزملحوظ خاطر رکھا گیا۔

خیال رہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں کوٹ لکھپت جیل میں قید کی سزا بھگت رہے ہیں۔