Get Alerts

ڈی آئی جی پنجاب پولیس سہیل چوہدری سے نعمان اعجاز کے دلچسپ سوالات

DIG Punjab Police, G Sarkar, Nauman Ijaz, Neo News, Program Host

ڈی آئی جی پنجاب پولیس سہیل چوہدری بنے نیو نیوز کے پروگرام ’’جی سرکار‘‘کے مہمان ۔۔۔ پروگرام کے میزبان معروف اداکار نعمان اعجاز نے ڈی آئی جی سہیل چوہدری سے کیے دلچسپ سوالات

نعمان اعجاز نے ڈی آئی جی پنجاب پولیس سے پوچھا کہ پنجاب پولیس کے وسائل محدود کیوں ہیں؟حکومت تبادلے کن وجوہات کی بناءپر کرتی ہے؟

ڈی آئی جی پنجاب پولیس سہیل چوہدری نے نعمان اعجاز کے سوالات کے کیا جواب دئیے ۔۔۔ دیکھیں پروگرام ’’جی سرکار ‘‘جمعہ کی رات 11:03 صرف نیو نیوز پر ۔۔۔