Get Alerts

ایسی موبائل گیم جو صحت کیلئے انتہائی مفید ہے ، جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

لاہور:© اگر آپ کو”پوکیمون گو“گیم کے جنون میں مبتلا ہیں تو جان لیجئے کہ یہ آپ کی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے۔ تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ پوکیمون گو کھیلنے والے افراد روزانہ معمول سے 2000 قدم زیادہ چلتے ہیں جو ان کی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے۔

روزانہ اتنا چلنے سے دل کے امراض اور ہائی اسٹروک کا خطرہ 8 فیصد کم ہو جاتا ہے۔ تو جائیں اور تمام پوکیمونز کو پکڑیں کیونکہ گیم میں 80 نئے پوکیمونز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ لیکن کھیلتے وقت اپنے اردگرد کا دھیان ضرور رکھیں۔