مولانا فضل الرحمن سے اہم حکومتی اتحادیوں کی ملاقات ، وفاقی وزیر بھی شامل 

مولانا فضل الرحمن سے اہم حکومتی اتحادیوں کی ملاقات ، وفاقی وزیر بھی شامل 
سورس: File

اسلام آباد: ایم کیو ایم کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات شروع ہوگئی ہے۔  عدم اعتماد سے متعلق اہم مشاورت کی جا رہی ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کرنے والوں میں ایم کیو ایم کے کنوینئر ڈاکٹر خالد صدیقی ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق بھی موجود ہیں۔ 

مولانا فضل الرحمن ایم کیو ایم کے وفد سے تحریک عدم اعتماد کے لیے حمایت مانگ لی ہے جس پر انہوں نے سوچ کر جواب دینے کا کہا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں