کراچی: صدر میں واقع پاسپورٹ آفس میں آتشزدگی ، ریکارڈ  جل گیا

کراچی: صدر میں واقع پاسپورٹ آفس میں آتشزدگی ، ریکارڈ  جل گیا

کراچی :کراچی میں صدر میں واقع پاسپورٹ آفس کے ریکارڈ روم میں رات گئے آگ بھڑک اٹھی۔

 آتشزدگی کی وجہ سے   ریکارڈ روم میں موجود تمام ریکارڈ جل کر خاکستر ہوگیا۔  آگ کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں اور ایک سنارکل موقع پر پہنچا اور ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیاگیا۔ 

آتشزدگی کی وجہ سے  ریکارڈ روم میں موجود تمام ریکارڈ جل گیا۔ فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

مصنف کے بارے میں