Get Alerts

سوڈان میں ماہ رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کا فیصلہ، سعودی عرب کا خیر مقدم

سوڈان میں ماہ رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کا فیصلہ، سعودی عرب کا خیر مقدم

ریاض: سعودی عرب کی جانب سے سوڈان میں جنگ بندی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔سلامتی کونسل نے سوڈان میں ماہ رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے سعودی عرب کا کہنا ہے کہ توقع ہے کہ سلامتی کونسل کے اکثریتی فیصلے کو تمام فریق تسلیم کریں گے۔

ٹیگز: