پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو  بڑا جھٹکا،سپیکر نے  حکومتی اتحاد کو ملنے والی مخصوص نشستیں  معطل کردیں

پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو  بڑا جھٹکا،سپیکر نے  حکومتی اتحاد کو ملنے والی مخصوص نشستیں  معطل کردیں

لاہور: پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو  بڑا جھٹکا  لگا ہے۔سپیکر نے  حکومتی اتحاد کو ملنے والی مخصوص نشستیں  معطل کردیں  ہیں۔ عدالتی فیصلے پر  خواتین اور  اقلیتوں  کی مخصوص  نشستوں کو معطل کیاگیا تھا۔

 سپیکر پنجاب اسمبلی نے  اپوزیشن  رکن کا پوائنٹ آف آرڈر درست  قرار دے دیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی نے  ایوان  میں  سپریم کورٹ  کا فیصلہ پڑھ کر سنایا۔

 سپیکر نے ارکان کی معطلی  کے حکم  پر آج سے  عمل درآمد  کرنے کاحکم دےدیا۔ حکومتی اتحاد کے معطل ہونے والے ارکان کی تعدا د کم از کم 27  ہے۔  

مصنف کے بارے میں