اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرارداد منظور

نیویارک :اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے  اجلاس میں فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ 

عالمی ادارے کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کی مکمل رکن بننے کی اہلیت تسلیم کرلی۔ جنرل اسمبلی نے سلامتی کونسل کو قرار داد کی حمایت کی سفارش کی۔

جنرل اسمبلی اجلاس میں 143 اراکین نے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی حمایت کی جبکہ 9 نے مخالفت میں ووٹ دیا اور 25 اراکین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ 

مصنف کے بارے میں