Get Alerts

پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق : امریکی وزیر خارجہ

پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق : امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں۔

 ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران دونوں ممالک کے سینئر حکام سے بات چیت ہوئی، جس کے نتیجے میں یہ پیش رفت ممکن ہوئی۔

 بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے امن کا راستہ اختیار کرتے ہوئے جلد غیر جانبدار مقام پر مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

ٹیگز: