تھائی لینڈ:تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے سرحدی جھڑپیں روکنے کے لیے 72 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔
دونوں ممالک نے مسلح کارروائیاں روکنے اور سرحدی علاقوں، فوجی اہداف، شہریوں اور بنیادی ڈھانچے کی حفاظت کا عہد کیا ہے۔ سرحدی جھڑپیں 8 دسمبر سے جاری تھیں جس میں اب تک 99 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔