ادویات استعمال کیے بغیرکمر درد سے نجات پانے کا اآسان حل

ادویات استعمال کیے بغیرکمر درد سے نجات پانے کا اآسان حل

کراچی : کمر کا درد ہر مرد اور عورت کو ہوتا ہے یہ درد اکثر اتنا شدید ہو جاتا ہے کہ اس کو دواکے بغیر ختم نہیں کیا جا سکتا ۔ لیکن اب آپ آسان ورزش کے ذریعے کمر کے درد کو دور بھگا سکتے ہیں ۔
یوگا کمر درد ختم کرنے میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔یوگا کے ذریعے نہ صرف کو دور ختم کیا جا سکتا ہے بلکہ یوگا چانک و چوبند رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔


اس کے علاوہ چہل قدمی کرنا بھی مسل مضبوط بنانے والی ورزشوں کی طرح کمردرد سے ریلیف لانے کے لیے موثر ثابت ہوتی ہے۔ صبح چہل قدمی کریں، دوپہر کو کھانے کے بعد یا رات کو کھانے کے بعد اس عادت کو اپنالیں۔ یہ عادات اپنانے سے نہ صرف آپ درد سے نجات حاصل کر سکتے ہیں بلکہ آپ صحت مند زندگی بھی گزار سکتے ہیں ۔