Get Alerts

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر سینیٹرز کو مبارکباد

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر سینیٹرز کو مبارکباد

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر تمام سینیٹرز کو مبارکباد دی ہے۔

ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ دنیا کے کئی ممالک میں آئینی عدالتیں قائم ہیں، پاکستان میں بھی عدالتی نظام میں بہتری کے لیے یہ ترمیم کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان سمیت تمام ججز کی سنیارٹی برقرار رہے گی۔ نائب وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ ترمیم آئینی اور عدالتی نظام کو مضبوط بنانے کی سمت ایک اہم قدم ہ

ٹیگز: