Get Alerts

پی پی پی نے لطیف کھوسہ کو  عہدے سے ہٹا دیا

پی پی پی نے لطیف کھوسہ کو  عہدے سے ہٹا دیا

لاہور : سینئر  صحافی عمران ریاض خان نے کہا ہے کہ پی پی پی نے نامور  قانون دان اور پنجاب کے سابق گورنر لطیف کھوسہ کو  عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

عمران ریاض خان نے ایک ٹویٹ میں کہا "جو آئین کی بات کرے گا PPP سے فارغ ہوگا۔ لطیف کھوسہ کو بھی انکے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔"

ٹیگز: