صوابی کی اہم شخصیت بلند خان ترکئی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل

 صوابی کی اہم شخصیت بلند خان ترکئی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل

صوابی : اہم شخصیت بلند خان ترکئی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل  ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلند خان ترکئی نے  خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو  نے کا اعلان کیا ہے ۔بلند خان ترکئی کی جانب سے پارٹی قیادت پر اعتماد کا اظہار  کیا گیا۔اس موقع پر بلند خان ترکئی نے آصف زرداری سے کہا کہ آپ نے خیبرپختونخوا کے عوام کو ان کی شناخت دی خیبرپختونخوا کے عوام آپ کا احسان بھول نہیں سکتے۔

 آصف علی  زرداری  نے بھی   ترکئی خاندان کی  پیپلز پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم کیا ۔ 

 
 
 
 

مصنف کے بارے میں