Get Alerts

پنجاب کے 7 اضلاع میں سیوریج نظام کی بہتری کے منصوبے منظور

پنجاب کے 7 اضلاع میں سیوریج نظام کی بہتری کے منصوبے منظور

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پروونشل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے ملتان، حافظ آباد، اوکاڑہ، جھنگ، جہلم، سرگودھا اور ڈیرہ غازی خان میں سیوریج اور نکاسی آب کے نظام کی تشکیل کے منصوبے منظوری دے دی ہے۔

اس کے علاوہ پنجاب انٹرمیڈیٹ سٹیز امپروومنٹ پروگرام کے فیز 2 کے تحت ملتان کے ڈسپوزل سٹیشن نمبر 9 کی بحالی کا کام بھی شروع کیا جائے گا۔

ٹیگز: