Get Alerts

12،12،12 کا حسین اتفاق

12،12،12 کا حسین اتفاق

لاہور :کل پیر کو 12کے ہندسے کا حسین اتفاق دیکھنے میں آئے گا۔ہجری کیلنڈر کے مطابق نبی آخرالزماں حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عید میلاد النبیﷺ کا دن 12ربیع الاول ہے، عیسوی کیلنڈر کے مطابق دسمبر 12 واں مہینہ ہے اوراس روز تاریخ بھی 12 ہو گی۔ امسال 12ربیع الاول کے موقع پر 12،12،12 ہوگا۔